6006 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6006

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۰۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((فِی السَّلَفِ فِیْ حَبْلِ الْحَبْلَۃِ رِباً۔)) (مسند احمد: ۲۱۴۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: حمل کے حمل کا ادھار کے ساتھ سودا کرنا سود ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6006 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۰۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ النسائی: ۷/ ۲۹۳ (انظر: ۲۱۴۵)