6002 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6002
Hadith in Arabic
۔ (۶۰۰۲)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہما قَالَ: قَدِمَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْمَدِیْنَۃَ وَھُمْ یُسْلِفُوْنَ فِی التَّمْرِ السَّنَتَیْنِ وَالثَّلَاثَ، فَقَالَ: ((مَنْ سَلَّفَ فَلْیُسْلِفْ فِیْ کَیْلٍ مَعْلُوْمٍ وَوَزْنٍ مَعْلُوْمٍ إِلٰی أَجَلٍ مَعْلُوْمٍ۔)) (مسند احمد: ۱۹۳۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ میں تشریف لائے تو وہ لوگ دو دوتین تین سال کی کھجور کی بیع سلف کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو بیع سلف کرنا چاہے، اس کو چاہیے کہ وہ مقررہ ماپ، معین وزن اور مقررہ مدت تک کرے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۰۰۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۲۴۰، ۲۲۴۱، ومسلم: ۱۶۰۴ (انظر: ۱۹۳۷)