5997 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5997

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۹۷)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عبدِ اللّٰہِ الاَنصارِیِّ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ بیعِ الْحَیْوَانِ بالْحَیْوَانِ نَسِیْئَۃً، اِثْنَیْنِ بوَاحدٍ وَلَا بَأْسَ بِہٖیَدًا بِیَدٍ۔ (مسند احمد: ۱۴۳۸۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ادھار پر حیوان کے عوض حیوان یعنی دو کے بدلے ایک جانور کی بیع کرنے سے منع فرمایا ہے، اگر نقد و نقد ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5997 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۹۹۷) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ الترمذی: ۱۲۳۸، وابن ماجہ: ۲۲۷۱(انظر: ۱۴۳۳۱)