5991 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5991

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۹۱)۔ عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: نَہٰی نَبِیُّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ تُکْسَرَ سِکَّۃُ الْمُسْلِمِیْنَ الْجَائِزَۃُ بَیْنَہُمْ اِلَّا مِنْ بَأْسٍ۔ (مسند احمد: ۱۵۵۳۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مسلمانوں کے درمیان رائج سکہ کو توڑنے سے منع فرمایا ہے، الا یہ کہ کوئی مجبوری ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.5991 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۹۹۱) اسنادہ ضعیف، محمد بن فضاء الازدی ضعفہ ابن معین، والنسائی، وقال ابن حبان: کان قلیل الحدیث منکر الروایۃ، حدث بدون عشرۃ احادیث کلھا مناکیر، لم یُتابع علی شیء منھا فبطل الاحتجاج بہ، وتفرد بالروایۃ عنہ ابنہ محمد وھو مجھول۔ أخرجہ ابوداود: ۳۴۴۹، وابن ماجہ: ۲۲۶۳ (انظر: ۱۵۴۵۷)