5979 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5979
Hadith in Arabic
۔ (۵۹۷۹)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَاَلْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : أَشْتَرِی الذَّھَبَ بِالْفِضَّۃِ أَوِ الْفِضَّۃَ بِالذَّھَبِ؟ قَالَ: ((اِذَا أَخَذْتَ وَاحِدًا مِنْہُمَا بِالْآخَرِ فَـلَا یُفَارِقُکَ صَاحِبُکَ وَبَیْنَکَ وَبَیْنَہُ لَبْسٌ۔)) (مسند احمد: ۵۷۷۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیاکہ میں چاندی کے عوض سونا یا سونے کے عوض چاندی خرید سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم ایک چیز دوسرے کے عوض خرید لو تو تیرا ساتھی تجھ سے اس حال میں جدا نہ ہو کہ تمہارے اور اس کے درمیان اس سودے سے متعلقہ کوئی چیز باقی ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۵۹۷۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لتفرد سماک بن حرب برفعہ وروی موقوفا وھو الصحیح۔ أخرجہ بنحوہ ابوداود: ۳۳۵۵، والنسائی: ۷/ ۲۸۲، وابن ماجہ: ۲۲۶۲(انظر: ۵۷۷۳)