5976 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5976

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۷۶)۔ عَنْ اَبیْ صَالِحٍ ذَکْوَانَ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ وَاَبِیْ سَعِیْدٍ وَجَابِرٍ أَوِ إثْنَیْنِ مِنْ ھٰؤُلَائِ الثَّلَاثَۃِ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نہیٰ عَنِ الصرْفِ۔ (مسند احمد: ۹۶۳۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہر یرہ، سیدنا ابوسعید اور سیدنا جابررضی اللہ عنہم تینوں سے یا ان میں سے دو سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بیع صرف سے منع فرمایاہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5976 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۹۷۶) تخریج: اسنادہ صحیح (انظر: ۹۶۳۸)