596 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 596

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۶)۔وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوْئَ ثُمَّ دَخَلَ فَصَلّٰی غُفِرَ لَہُ مَا بَیْنَہُ وَ بَیْنَ الصَّلوٰۃِ الْأُخْرٰی حَتّٰی یُصَلِّیَہَا)) (مسند أحمد:۴۰۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عثمانؓ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس نے وضو کیا اور اچھا وضو کیا، پھر نماز شروع کی اور اس کو ادا کیا، تو اس کے اور اس کی پڑھی جانے والی اگلی نماز کے درمیان کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.596 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۹۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۶۰، ومسلم: ۲۲۷(انظر: ۴۰۰)