5954 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5954

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۵۴)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم آکِلَ الرِّبَا وَ مُوْکِلَہِ وَشَاھِدَیْہِ وَکَاتِبَہُ وَالْوَاشِمَۃَ وَالْمُسْتَوْشِمَۃَ لِلْحُسْنِ وَمَانِعَ الْصَدْقَۃِ وَالْمُحِلَّ وَالْمُحَلَّلَ لَہُ وَکَان یَنْہٰی عَنِ النَّوْحِ۔ (مسند احمد: ۸۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سود کھانے والے پر، کھلانے والے پر، اس پر گواہی دینے والوں پر، اس کے بارے میں لکھنے والے پر، حسن کے لئے گوند نے والی پر اور گوندوانے والی پر، صدقہ ادا نہ کرنے والے پر ، حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیاجائے،ان سب افراد پر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لعنت کی ہے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نوحہ سے منع کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5954 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۹۵۴) حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۹۳۵، والترمذی: ۱۱۱۹، والنسائی: ۸/ ۱۴۷ (انظر: ۸۸۴)