5952 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5952

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۵۲)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِذَا اخْتَلَفَ الْبَیِّعَانِ فَالْقَوْلُ مَاقَالَ البائعُ، وَالْمُبْتَاعُ باِلْخِیَارِ۔)) (مسند احمد: ۴۴۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب خرید و فروخت کرنے والے دو آدمیوں کا آپس میں اختلاف ہو جائے تو وہ بات قابل اعتماد ہو گی، جو فروخت کرنے والا کہے گا اور خرید ار کو یہ اختیار مل جائے گا کہ (وہ سودے کو برقرار رکھنا چاہتا ہے یا فسخ کرنا چاہتا ہے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.5952 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۹۵۲) حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۱۱، والنسائی: ۷/ ۳۰۳، والترمذی: ۱۲۷۰ (انظر: ۴۴۴۴)