5949 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5949
Hadith in Arabic
۔ (۵۹۴۹)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِذَا اخْتَلَفَ الْبَیِّعَانِ (وَفِیْ لَفْظٍ: وَالسِّلْعَۃُ کمَاَ ھِیَ) وَلَیْسَ بَیْنَہُمَا بَیِّنَۃٌ فَالْقَوْلُ مَایَقُوْلُ صَاحِبُ السِّلْعَۃِ أَوَ یَتَرَادَّانِ۔)) (مسند احمد: ۴۴۴۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب خریدار اور فروخت کنندہ کا آپس میں اختلاف ہو جائے اور ان کے پاس (اپنے دعوی کی) دلیل بھی نہ ہو، جبکہ سامان ابھی تک اپنی اصلی حالت میں موجود ہو، تو سامان کے مالک کی بات پر اعتماد کیا جائے گا یا پھردونوں سودا واپس کر دیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۹۴۹) تخریج: حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۱۱، والنسائی: ۷/ ۳۰۳، (انظر: ۴۴۴۵)