59 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 59
Hadith in Arabic
۔ (۵۹)۔عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((الْإِسْلَامُ عَلَانِیَۃٌ وَالْإِیْمَانُ فِی الْقَلْبِ۔)) قَالَ: ثُمَّ یُشِیْرُ بِیَدِہِ إِلٰی صَدْرِہِ ثَـلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَ: ثُمَّ یَقُوْلُ: ((التَّقْوَی ہٰہُنَا۔)) (مسند أحمد:۱۲۴۰۸)
Hadith in Urdu
سیدنا انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسلام (اعضاء سے متعلقہ) علانیہ چیز ہے اور ایمان دل سے متعلقہ مخفی چیز ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے سینے کی طرف تین دفعہ اشارہ کیا اور پھر فرمایا: تقوی یہاں ہوتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۵۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، تفرد بہ علی بن مسعدۃ، وھو ضعیف یعتبر بہ فی المتابعات والشواھد، وأما قولہ التقوی ھھنا فلہ شاھد من حدیث ابی ھریرۃ عند مسلم: ۲۵۶۴۔ أخرجہ ابو یعلی: ۲۹۲۳، والبزار: ۲۰ (انظر: ۱۲۳۸۱)