5583 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5583
Hadith in Arabic
۔ (۵۵۸۳)۔ عَنْ ثَوْبَانَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّ الرَّجُلَ لَیُحْرَمُ الرِّزْقَ بِالذَّنْبِ یُصِیبُہُ، وَلَا یَرُدُّ الْقَدَرَ إِلَّا الدُّعَائُ، وَلَا یَزِیدُ فِی الْعُمُرِ إِلَّا الْبِرُّ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۸۰۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک آدمی گناہ کا ارتکاب کرنے کی وجہ سے رزق سے محروم کر دیا جاتا ہے، اور کوئی چیز تقدیر کو ردّ نہیں کر سکتی، ما سوائے دعا کے اور صرف نیکی ہی ہے، جو عمر میں اضافہ کرتی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۵۸۳) تخریج: حسن لغیرہ دون قولہ: إِنَّ الرَّجُلَ لَیُحْرَمُ الرِّزْقَ بِالذَّنْبِ یُصِیبُہُ ، وھذا اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن ابی الجعد فی عداد المجھولین، ثم یغلب علی الظن انہ لم یسمع من ثوبان، أخرجہ ابن ماجہ: ۹۰، ۴۰۲۲ (انظر: ۲۲۴۳۸)