5578 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5578
Hadith in Arabic
۔ (۵۵۷۸)۔ عن أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قُلْنَا یَوْمَ الْخَنْدَقِ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! ہَلْ مِنْ شَیْئٍ نَقُولُہُ فَقَدْ بَلَغَتِ الْقُلُوبُ الْحَنَاجِرَ؟ قَالَ: ((نَعَمْ اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا، وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا۔)) قَالَ: فَضَرَبَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ وُجُوہَ أَعْدَائِہِ بِالرِّیحِ، فَہَزَمَہُمْ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ بِالرِّیحِ۔ (مسند أحمد: ۱۱۰۰۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو سعیدخدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے غزوۂ والے دن کہا: اے اللہ کے رسول! کیا کوئی ذکر ہے، کلیجے منہ کو آ گئے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بالکل ہے، کہو: اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا، وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا (اے اللہ! ہمارے عیوب پر پردہ ڈال اور ہماری گھبراہٹوں کو امن دے)۔ پس اللہ تعالیٰ دشمنوں پر ہوا ایسی ہوا چلائی کہ اس ہوا ذریعے ان کو شکست دے دی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۵۷۸) الدعاء صحیح بالشواھد دون القصۃ، قالہ الالبانی، أخرجہ البزار: ۳۱۱۹(انظر: ۱۰۹۹۶)