5573 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5573

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۷۳)۔ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمَیْسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: عَلَّمَنِی رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَلِمَاتٍ أَقُولُہَا عِنْدَ الْکَرْبِ: ((اَللّٰہُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہِ شَیْئًا۔)) (مسند أحمد: ۲۷۶۲۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ اسماء بنت عمیس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مجھے رنج و غم کے وقت یہ دعا پڑھنے کی تعلیم دی: اللّٰہُ رَبِّی لَا أُشْرِکُ بِہِ شَیْئًا (اللہ میرا ربّ ہے، میں اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتا)۔

Hadith in English

.

Previous

No.5573 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۷۳) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابوداود: ۱۵۲۵، وابن ماجہ: ۳۸۸۲(انظر: ۲۷۰۸۲)