5571 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5571
Hadith in Arabic
۔ (۵۵۷۱)۔ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أَبِیہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ قَالَ بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِی لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْئٌ فِی الْأَرْضِ وَلَا فِی السَّمَائِ وَہُوَ السَّمِیعُ الْعَلِیمُ، لَمْ یَضُرَّہُ شَیْئٌ۔)) (مسند أحمد: ۴۴۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص یہ دعا پڑھے گا: بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِی لَا یَضُرُّ… وَہُوَ السَّمِیعُ الْعَلِیمُ(اس اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ زمین و آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی اور وہ خوب سننے والا اور خوب جاننے والا ہے)، کوئی چیز اس کو نقصان نہیں دے گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۵۷۱) اسنادہ حسن، أخرجہ أبوداود: ۵۰۸۹، والترمذی: ۳۳۸۸، وابن ماجہ: ۳۸۶۹ (انظر:)