5552 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5552

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۵۲)۔ عَنْ جَابِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا مِنْ ذَکَرٍ وَلَا أُنْثٰی إِلَّا وَعَلٰی رَأْسِہِ جَرِیرٌ مَعْقُودٌ ثَلَاثَ عُقَدٍ حِینَ یَرْقُدُ، فَإِنْ اسْتَیْقَظَ فَذَکَرَ اللّٰہَ تَعَالٰی انْحَلَّتْ عُقْدَۃٌ، فَإِذَا قَامَ فَتَوَضَّأَ انْحَلَّتْ عُقْدَۃٌ، فَإِذَا قَامَ إِلَی الصَّلَاۃِ انْحَلَّتْ عُقَدُہُ کُلُّہَا۔)) (مسند أحمد: ۱۴۴۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر مردو زن کے سرپر چمڑے کی ایک رسی ہوتی ہے، جب بندہ سوتا ہے تو اس پر تین گرہیں لگائی جاتی ہیں، لیکن جب وہ بیدار ہو کر اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا ہے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے، پھر جب وہ کھڑا ہو جاتا ہے اور وضو کرتا ہے تو دوسری گرہ کھل جاتی ہے اور جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے تو تیسری گرہ کھل جاتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5552 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۵۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابن خزیمۃ: ۱۱۳۳، وابن حبان: ۲۵۵۴، وابویعلی: ۲۲۹۸(انظر: ۱۴۳۸۷)