5544 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5544

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۴۴)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا فِی حَدِیْثٍ طَوِیْلٍ) اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَھُمَا: ((تُسَبِّحَانِ فِیْ دُبُرِ کُلِّ صَلَاۃٍ عَشْرًا، وَتُحَمِّدَانِ عَشًْرا وَتُکَبِّرَانِ عَشْرًا، وَاِذَا اَوَیْتُمَا اِلٰی فِرَاشِکُمَا فَسَبِّحَا ثَلَاثًا وَّثلَاَثِیْنَ)) الخ (مسند أحمد: ۸۳۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ایک طویل حدیث بھی ہے، اس میں ہے: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان سے فرمایا: تم ہر نماز کے بعد دس دفعہ سُبْحَانَ اللّٰہ، دس دفعہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ اور دس دفعہ اَللّٰہُ اَکْبَر کہا کرو، اور جب اپنے بستروںپر آ جاؤ تو تینتیس بار سُبْحَانَ اللّٰہ کہو، …۔

Hadith in English

.

Previous

No.5544 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۴۴) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۱۵۲(انظر: ۸۳۸)