5540 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5540
Hadith in Arabic
۔ (۵۵۴۰)۔ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَائِ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا نَامَ وَضَعَ یَدَہُ عَلٰی خَدِّہِ ثُمَّ قَالَ: ((اَللّٰھُمَّ قِنِی عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۷۵۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا براء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے لگتے تو اپنا دایاں دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا پڑھتے: اَللّٰھُمَّ قِنِی عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ (اے اللہ! اس دن میں اپنے عذاب سے بچانا، جس دن تو اپنے بندے کو اٹھائے گا)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۵۴۰) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: ۳۳۹۹ (انظر: ۱۸۵۵۲)