5530 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5530

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۳۰)۔ عَنْ جَابِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَا یَنَامُ حَتّٰی یَقْرَأَ الٓمٓ تَنْزِیلُ السَّجْدَۃَ، وَتَبَارَکَ الَّذِی بِیَدِہِ الْمُلْکُُُُُ۔ (مسند أحمد: ۱۴۷۱۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سورۂ سجدہ اور سورہ ملک کی تلاوت کیے بغیر نہیں سوتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5530 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۳۰) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: ۲۸۹۲(انظر: ۱۴۶۵۹)