5501 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5501

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۰۱)۔ عَنْ اُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثلُہُ، وَزَادَ بَعْدَ قَوْلِہِ ((مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ)): ((وَاِذَا اَمْسَیْنَا (مِثْلَ ذَالِکَ)۔)) (مسند أحمد: ۲۱۴۶۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی اسی قسم کی حدیث ِ نبوی بیان کی ہے، البتہ مِنَ الْمُشْرِکِیْن کے بعد یہ الفاظ بھی روایت کیے ہیں: اور جب ہم شام کرتے تو اسی طرح کہتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5501 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۰۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الدعائ : ۲۹۳(انظر: ۲۱۱۴۴)