550 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 550

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۰)۔ عَنْ أَبِیْ بَکْرٍ الصِّدِّیْقِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اَلسِّوَاکُ مَطْہَرَۃٌ لِلْفَمِ، مَرْضَاۃٌ لِلرَّبِّ)) (مسند أحمد:۶۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو بکر صدیقؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: مسواک کرنا منہ کو پاک کرنے والا اور ربّ تعالیٰ کو راضی کرنے والا عمل ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.550 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۰) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ ابویعلی: ۱۰۹، ۱۱۰(انظر: ۶۲)