5494 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5494

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۹۴)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ قَالَ: لَمَّا نِمْتُ ہٰذِہِ اللَّیْلَۃَ لَدَغَتْنِی عَقْرَبٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَمَا لَوْ قُلْتَ حِینَ أَمْسَیْتَ: أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ، لَمْ یَضُرَّکَ۔)) (مسند أحمد: ۸۸۶۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ بنو اسلم کے ایک آدمی نے کہا: جب میں گزشتہ رات کو سویا تو بچھو نے مجھے ڈسا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تو شام کو أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَکہتا تو وہ تجھے نقصان نہ دے سکتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.5494 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۴۹۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ مالک فی المؤطا : ۲/ ۹۵۱، وابن حبان: ۱۰۲۱، والبیھقی فی الاسماء والصفات : ص ۱۷۰ (انظر: ۸۸۸۰)