5485 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5485

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۸۵)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُعْجِبُہٗ اَنْ یَّدْعُوْ ثَلَاثًا وَیَسْتَغْفِرَ ثَلَاثًا۔ (مسند أحمد: ۳۷۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبدا للہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ یہ بات نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو پسند تھی کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تین بار دعا کریں اور تین بار استغفار کریں۔

Hadith in English

.

Previous

No.5485 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۴۸۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۱۵۲۴(انظر: ۳۷۴۴)