5455 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5455

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۵۵)۔ عَنْ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَفْضَلُ الْکَلَامِ بَعْدَ الْقُرْآنِ أَرْبَعٌ وَہِیَ مِنَ الْقُرْآنِ،لَا یَضُرُّکَ بِأَیِّہِنَّ بَدَأْتَ سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ، وَلَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ أَکْبَرُ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۴۸۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قرآن مجید کے بعد چار کلمات افضل کلام ہیں اور یہ بھی قرآن کریم سے ہی ہیں، تو جس کلمہ سے مرضی شروع کردے، اس سے کوئی فرق نہیںپڑے گا، وہ چار کلمات یہ ہیں: سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ، وَلَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ أَکْبَرُ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5455 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۴۵۵) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۸۱۱ (انظر: ۲۰۲۲۳)