5439 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5439
Hadith in Arabic
۔ (۵۴۳۹)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ رضی اللہ عنہ قال: کَانَ اَکْثَرُ دُعَائِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَوْمَ عَرَفَۃَ: ((لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ)) (مسند أحمد: ۶۹۶۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرفہ کے دن زیادہ تر یہ دعا کیا کرتے تھے: لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۴۳۹) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۳۵۸۵ (انظر: ۶۹۶۱)