5427 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5427

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۲۷)۔ عَنْ زَاذَانَ اَبِیْ عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنِیْ مَنْ سَمِعَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ لُقِّنَ عِنْدَ الْمَوْتِ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ دَخَلَ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۹۸۹)

Hadith in Urdu

۔ ابو عمر زاذان ایک صحابی سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کو موت کے وقت لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کی تلقین کر دی گئی، وہ جنت میں داخل ہو جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.5427 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۴۲۷) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۳۸۴۲(انظر: ۱۵۸۹۴)