5418 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5418

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۱۸)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((خَیْرُ الذِّکْرِ الْخَفِیُّ، وَخَیْرُ الرِّزْقِ مَا یَکْفِی)) (مسند أحمد: ۱۴۷۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سعد بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بہترین ذکر مخفی ہے اور بہترین رزق وہ ہے، جس سے گزارا ہو جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5418 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۴۱۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، محمد بن عبد الرحمن بن ابی لبیبۃ ضعیف، ثم ھو لم یدرک سعدا، أخرجہ ابویعلی: ۷۳۱، وابن ابی شیبۃ: ۱۰/۳۷۵ (انظر: ۱۴۷۷)