5409 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5409

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۰۹)۔ عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُہَنِیِّ، عَنْ أَبِیہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَفْضُلُ الذِّکْرُ عَلَی النَّفَقَۃِ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی بِسَبْعِ مِائَۃِ أَلْفِ ضِعْفٍ۔)) وَفِیْ لَفْظٍ: بِسَبْعِ مِائَۃِ ضِعْفٍ۔ (مسند أحمد: ۱۵۷۳۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معاذ بن انس جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے سات لاکھ گناہ زیادہ فضیلت رکھتا ہے۔ ایک روایت میں سات سو گنا کے الفاظ ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.5409 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۴۰۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابن لھیعۃ ، وان سمع منہ اسحاق بن عیسی قبل احتراق کتبہ، الا ان ھذا الحدیث مما تفرد بہ سھل بن معاذ، وھو ممن لا یحتمل تفردہ، وقد اختلف عنہ فیہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر :۲۰/ ۴۰۴(انظر: ۱۵۶۴۷)