5406 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5406
Hadith in Arabic
۔ (۵۴۰۶)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ:ٔٔ قُلْتُ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! أَیُّ الْعِبَادِ أَفْضَلُ دَرَجَۃً عِنْدَ اللّٰہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ؟)) قَالَ: ((الذَّاکِرُونَ اللّٰہَ کَثِیرًا۔)) قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! وَمَنِ الْغَازِی فِی سَبِیلِ اللّٰہِ؟ قَالَ: ((لَوْ ضَرَبَ بِسَیْفِہِ فِی الْکُفَّارِ وَالْمُشْرِکِینَ حَتَّی یَنْکَسِرَ وَیَخْتَضِبَ دَمًا، لَکَانَ الذَّاکِرُونَ اللّٰہَ أَفْضَلَ مِنْہُ دَرَجَۃً۔)) (مسند أحمد: ۱۱۷۴۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کون سے بندے روزِ قیامت اللہ تعالیٰ کے ہاں سب سے زیادہ فضیلت والے درجے کے ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے ہیں۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کرنے والا کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ کافروں اور مشرکوں پر اپنی تلوار چلائے، یہاں تک کہ وہ ٹوٹ جائے اور خون سے لت پت ہو جائے تو پھر بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے ایک درجہ اس سے زیادہ فضیلت والے ہوں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۵۴۰۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابن لھیعۃ، ولضعف روایۃ دراج عن ابی الھیثم، أخرجہ الترمذی: ۳۳۷۶(انظر: ۱۱۷۲۰)