5386 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5386

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۸۶)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا) أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی عَنِ النَّذْرِ وَقَالَ: ((إِنَّہُ لَا یُقَدِّمُ شَیْئًا وَلٰکِنَّہُ یَسْتَخْرِجُ مِنْ الْبَخِیلِ۔)) وَقَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ: یُسْتَخْرَجُ بِہِ مِنْ الْبَخِیلِ۔ (مسند أحمد: ۷۲۰۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نذر سے منع کیا اور فرمایا: بیشک یہ کسی چیز کو مقدم نہیں کرتی، البتہ بخیل سے کچھ مال نکال لیتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5386 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۸۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۴۰ (انظر: ۷۲۰۸)