5384 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5384
Hadith in Arabic
۔ (۵۳۸۴)۔ عَنِ الْحُسَیْنِ بْنِ السَّائِبِ بْنِ أَبِی لُبَابَۃَ أَخْبَرَ أَنَّ أَبَا لُبَابَۃَ بْنَ عَبْدِ الْمُنْذِرِ لَمَّا تَابَ اللّٰہُ عَلَیْہِ قَالَ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! إِنَّ مِنْ تَوْبَتِی أَنْ أَہْجُرَ دَارَ قَوْمِی وَأُسَاکِنَکَ، وَإِنِّی أَنْخَلِعُ مِنْ مَالِی صَدَقَۃً لِلّٰہِ وَلِرَسُولِہِ، فَقَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یُجْزِئُ عَنْکَ الثُّلُثُ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۱۷۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو لبابہ بن عبد المنذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول کی تو انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! بیشک میرے توبہ قبول ہونے کا تقاضا یہ ہے کہ میں اپنی قوم کا علاقہ چھوڑ کر آپ کے پاس رہوں اوراپنے مال کو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے لیے صدقہ کرتے ہوئے اس کے بیچ سے نکل جاؤں، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک تہائی مال کا صدقہ تجھ سے کفایت کرے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۳۸۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحسین بن السائب، روی عنہ اثنان وذکرہ ابن حبان فی الثقات وقال: یروی عن ابیہ المراسیل، ثم ان فی الاسناد اضطرابا، أخرجہ ابوداود: ۳۳۲۰ (انظر: ۱۶۰۸۰)