5381 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5381

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۸۱)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّمَا النَّذْرُ یَمِینٌ کَفَّارَتُہَا کَفَّارَۃُ الْیَمِینِِِِِ)) (مسند أحمد: ۱۷۴۷۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نذر تو قسم ہی ہے، اس لیے اس کا کفارہ بھی نذر والا کفارہ ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5381 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۸۱) تخریج: حدیث صحیح لکن بلفظ: کفارۃ النذر کفارۃ الیمین کما سیأتی فی الحدیث الآتی، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر :۱۷/۸۶۶(انظر: ۱۷۳۴۰)