536 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 536
Hadith in Arabic
۔ (۵۳۶)۔وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃؓ قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْخَلَائَ فَاَتَیْتُہٗ بِتَوْرٍ فِیْہِ مَائٌ فَاسْتَنْجٰی، ثُمَّ مَسَحَ بِیَدِہٖ فِیْ الْاَرْضِ ثُمَّ غَسَلَھَا، ثُمَّ أَتَیْتُہُ بِتَوْرٍ آخَرَ فَتَوَضَّأَ بِہِ۔ (مسند أحمد: ۸۰۹۰)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء میں میں داخل ہوئے تو میں ایک برتن لایا، اس میں پانی تھا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے استنجا کیا، اس کے بعد اپنے ہاتھ کو زمین پر رگڑا اور پھر دھو دیا، پھر میں ایک اور برتن لے کر آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے وضو کیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۵۳۶) تخریج: اسنادہ ضعیف ، شریک بن عبد اللہ النخعی سییء الحفظ۔أخرجہ ابوداود: ۴۵، وابن ماجہ: ۳۵۸، والنسائی: ۱/ ۴۵ (انظر: ۸۱۰۴)