5356 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5356

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۵۶)۔ عَنْ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ قَالَ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! إِنِّی نَذَرْتُ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ أَنْ أَعْتَکِفَ فِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ لَیْلَۃً، فَقَالَ لَہُ: ((فَأَوْفِ بِنَذْرِکَ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں دورِ جاہلیت میں نذر مانی تھی کہ میں مسجد حرام میں ایک رات اعتکاف کروں گا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اپنی نذر کو پورا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.5356 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۵۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۰۴۲، ومسلم: ۱۶۵۶(انظر: ۲۵۵)