5354 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5354

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۵۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ نَذَرَ أَنْ یُطِیعَ اللّٰہَ جَلَّ وَعَزَّ فَلْیُطِعْہُ، وَمَنْ نَذَرَ أَنْ یَعْصِیَ اللّٰہَ جَلَّ وَعَزَّ فَلَا یَعْصِہِ)) (مسند أحمد: ۲۴۵۷۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرنے کی نذر مانی تو وہ اس کی اطاعت کرے اور جس نے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے کی نذر مانی تو وہ اس کی نافرمانی نہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5354 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۵۴) تخریج:أخرجہ البخاری: ۶۶۹۶، ۶۷۰۰(انظر: ۲۴۰۷۵)