5350 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5350
Hadith in Arabic
۔ (۵۳۵۰)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا) قَالَ: قَالَ اَبُو الْقَاسِمِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِذَا اسْتَلْجَجَ اَحَدُکُمْ بِالْیَمِیْنِ فِیْ اَھْلِہِ فَاِنَّہُ آثَمُ لَہٗ عِنْدَ اللّٰہِ مِنَ الْکَفَّارَۃِ الَّتِیْ اَمَرَ بِھَا۔)) (مسند أحمد: ۷۷۲۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی اپنے اہل کے معاملے میں کوئی قسم اٹھائے اور (بزعم خود) سچا بنتا پھرے تو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں سخت گنہگار ہو گا، اس کفارہ سے جس کا اللہ تعالیٰ نے اسے حکم دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۳۵۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۶۲۵، ومسلم: ۱۶۵۵(انظر: ۷۷۴۳)