5340 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5340

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۴۰)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ حَلَفَ عَلٰی یَمِینٍ فَرَأٰی غَیْرَہَا خَیْرًا مِنْہَا فَتَرْکُہَا کَفَّارَتُہَا۔)) (مسند أحمد: ۶۷۳۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کسی چیز پر قسم اٹھائی، لیکن پھر اس نے دیکھا کہ دوسری چیز اس سے بہتر ہے تو اس پہلی چیز کو نہ کرنا ہی اس قسم کا کفارہ ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.5340 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۴۰) تخریج: اسنادہ حسن غیر ان قولہ فترکھا کفارۃ فیہ کلام …، أخرجہ ابوداود: ۳۲۷۴، وابن ماجہ: ۲۱۱۱(انظر: ۶۷۳۶)