533 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 533

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۳)۔عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍؓ قَالَ: مَا مَسَسْتُ فَرْجِیْ بِیَمِیْنِیْ مُنْذُ بَایَعْتُ بِہَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم۔ (مسند أحمد: ۲۰۱۸۵)

Hadith in Urdu

سیدنا عمران بن حصینؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے جب سے دائیں ہاتھ سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی بیعت کی، اس وقت سے اس کو اپنی شرم گاہ پر نہیں لگایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.533 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۸/ ۱۹۲، والحاکم: ۳/ ۴۷۲ (انظر: ۱۹۹۴۳)