5317 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5317

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۱۷)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ حَلَفَ فَقَالَ: إِنْ شَائَ اللّٰہُ لَمْ یَحْنَثْ۔)) (مسند أحمد: ۸۰۷۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے قسم اٹھائی اور اِنْ شَائَ اللّٰہ بھی کہا تو وہ حانث نہیں ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.5317 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۱۷) اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابن ماجہ: ۲۱۰۴، والترمذی: ۱۵۳۲(انظر: ۸۰۸۸)