5302 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5302

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۰۲)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ حَلَفَ فَقَالَ فِی حَلِفِہِ وَاللَّاتِ فَلْیَقُلْ لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ، وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبِہِ تَعَالَ أُقَامِرْکَ فَلْیَتَصَدَّقْ بِشَیْئٍ۔)) (مسند أحمد: ۸۰۷۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے قسم اٹھائی اور اس نے اپنی قسم میں کہا: لات کی قسم ہے، تو وہ لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ کہے اور جو اپنے ساتھی سے کہے: آؤ جوا کھیلیں تو وہ کچھ نہ کچھ صدقہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5302 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۰۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۱۰۷، ۶۳۰۱، ومسلم: ۱۶۴۷(انظر: ۸۰۸۷)