5297 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5297

Hadith in Arabic

۔ (۵۲۹۷)۔ عَنْ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ: قَالَ عُمَرُرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَ: فَوَاللّٰہِ مَا حَلَفْتُ بِھَا مُنْذُ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ نَھٰی عَنْھَا وَلَا تَکَلَّمْتُ بِھَا ذَاکِرًا وَلَا آثِرًا۔ (مسند أحمد: ۱۱۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے اسی قسم کی روایت مروی ہے، البتہ اس میں ہے: سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: پس اللہ تعالیٰ کی قسم ہے، جب سے میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اس سے منع کرتے ہوئے سنا، میں نے ایسی قسم نہیں اٹھائی اور نہ ایسا کلام کیا، نہ جان بوجھ کر اور نہ کسی کی کلام نقل کرتے ہوئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5297 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۲۹۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۶۴۷، ومسلم: ۱۶۴۶(انظر: ۱۱۲)