5293 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5293
Hadith in Arabic
۔ (۵۲۹۳)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَیْدَۃَ قَالَ: کُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ فِی حَلْقَۃٍ فَسَمِعَ رَجُلًا فِی حَلْقَۃٍ أُخْرٰی وَہُوَ یَقُولُ: لَا وَأَبِی، فَرَمَاہُ ابْنُ عُمَرَ رضی اللہ عنہ بِالْحَصٰی، وَقَالَ: إِنَّہَا کَانَتْ یَمِینَ عُمَرَ رضی اللہ عنہ فَنَہَاہُ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْہَا وَقَالَ: ((إِنَّہَا شِرْکٌ)) (مسند أحمد: ۵۲۲۲)
Hadith in Urdu
۔ سعد بن عبیدہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں ایک مجلس میں سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا، جب انھوں نے دوسری مجلس میں بیٹھے ہوئے ایک آدمی کو یوں کہتے ہوئے سنا: نہیں، میرے باپ کی قسم ہے، تو انھوں نے اس کو کنکری ماری اور کہا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بھی اسی طرح قسم اٹھاتے تھے، لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ شرک ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۲۹۳) تخریج: صحیح بالشواھد، أخرجہ عبد الرزاق: ۱۵۹۲۶، والحاکم: ۱/ ۵۲ (انظر: ۵۲۲۲)