52 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 52

Hadith in Arabic

۔ (۵۲)۔عَنْ عَمَرَ بْنِ الْخَطَّابِؓ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ مَاتَ یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَ الْیَوْمِ الْآخِرِ قِیْلَ لَہُ ادْخُلِ الْجَنَّۃَ مِنْ أَیِّ أَبْوَابِ الْجَنَّۃِ الثَّمَانِیَۃِ شِئْتَ۔)) (مسند أحمد: ۹۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عمر بن خطابؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو آدمی اس حال میں مرا کہ وہ اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو تو اسے کہا جائے گا: تو جنت کے آٹھ دروازوں میں جس دروازے سے چاہتا ہے، داخل ہو جا۔

Hadith in English

.

Previous

No.52 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۲) تخریج: حسن لغیرہ ۔ أخرجہ الطیالسی: ۳۰(انظر: ۹۷)