505 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 505

Hadith in Arabic

۔ (۵۰۵)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا خَرَجَ مِنَ الْغَائِطِ قَالَ: ((غُفْرَانَکَ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۷۳۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب بیت الخلاء سے باہر آتے تو کہتے: غُفْرَانَکَ … (اے اللہ!) میں تجھ سے بخشش چاہتا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.505 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۰۵) تخریج: اسنادہ حسن ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۰، والترمذی: ۷، وابن ماجہ: ۳۰۰ (انظر: ۲۵۲۲۰)