4999 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4999

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۹۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا بَعَثَ جُیُوشَہُ، قَالَ: ((اخْرُجُوا بِسْمِ اللّٰہِ، تُقَاتِلُونَ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ مَنْ کَفَرَ بِاللّٰہِ، لَا تَغْدِرُوْا، وَلَا تَغُلُّوْا، وَلَا تُمَثِّلُوْا، وَلَا تَقْتُلُوا الْوِلْدَانَ، وَلَا أَصْحَابَ الصَّوَامِعِ)) (مسند أحمد: ۲۷۲۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب اپنے لشکروں کو روانہ کرتے تو فرماتے: اللہ کے نام کے ساتھ نکلو، اللہ تعالیٰ کی راہ میں اس کے ساتھ کفر کرنے والوں سے قتال کرو، نہ دھوکہ کرو، نہ خیانت کرو، نہ مثلہ کرو، نہ بچوں کو قتل کرو اور نہ گرجا گھروالوں کو۔ ‘

Hadith in English

.

Previous

No.4999 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۹۹) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ البزار: ۱۶۷۷، والطبرانی: ۱۱۵۶۲، والبیھقی: ۹/ ۹۰، وابویعلی: ۲۶۵۰(انظر: ۲۷۲۸)