4996 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4996

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۹۶)۔ عَنْ اَیُّوْبَ قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مِنَّا یُحَدِّثُ عَنْ اَبِیْہِ، قَالَ: بَعَثَ رَسُوْلُ اللّٰہِ سَرِیَّۃً کُنْتُ فِیْھَا، فَنَھَانَا اَنْ نَقْتُلَ الْعُسَفَائَ وَالْوُصَفَائَ۔ (مسند أحمد: ۱۵۴۹۸)

Hadith in Urdu

۔ ایوب راوی کہتے ہیں: میں نے اپنے قبیلے کے آدمی سے سنا، وہ اپنے باپ سے بیان کر رہا تھا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک سریّہ روانہ کیا، وہ بھی اس میں تھا، پس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں مزدوروں،غلاموں اور لونڈیوں کو قتل کرنے سے منع کر دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4996 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۹۶) تخریج: صحیح، أخرجہ عبد الرزاق: ۹۳۷۹ (انظر: ۱۵۴۲۰)