4971 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4971

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۷۱)۔ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ لَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّکُمْ سَتَلْقَوْنَ الْعَدُوَّ غَدًا وَاِنَّ شِعَارَکُمْ {ھُمْ لَا یُنْصَرُوْنَ}۔)) (مسند أحمد: ۱۸۷۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہم سے فرمایا: بیشک تم کل دشمنوں سے ملنے والے ہو، تمہارا شعار یہ ہو گا: {ھُمْ لَا یُنْصَرُوْنَ}۔

Hadith in English

.

Previous

No.4971 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۹۷۱) تخریج: اسنادہ ضعیف بھذہ السیاقۃ لضعف اجلح، أخرجہ النسائی فی الکبری :۱۰۴۵۲، وابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۵۰۴، والحاکم: ۲/ ۱۰۷ (انظر: ۱۸۵۴۹)