4967 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4967

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۶۷)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُحِبُّ اَنْ یَنْھَضَ اِلٰی عَدُوِّہِ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ۔ (مسند أحمد: ۱۹۳۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زوالِ آفتاب کے وقت دشمن سے لڑائی کا آغاز کرنے کو پسند کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4967 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۶۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۸۲۸، ۲۸۳۳، ۲۹۶۵، ومسلم: ۱۷۴۲(انظر: ۱۹۱۴۱)