4963 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4963

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۶۳)۔ عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: لَقَلَّمَا کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَخْرُجُ اِذَا اَرَادَ سَفْرًا اِلَّا یَوْمَ الْخَمِیْسِ۔ (مسند أحمد: ۱۵۸۷۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا کعب بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سفر کا ارادہ کرتے تو جمعرات کے علاوہ کسی اور دن کم ہی نکلتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4963 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۶۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۹۴۹(انظر: ۱۵۷۸۱)