4959 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4959

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۵۹)۔ عَنْ رُبَیِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَائَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کُنَّا نَغْزُوْا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَنَسْقِی الْقَوْمَ وَنَخْدُمُھُمْ، وَنَرُدُّ الْجَرْحٰی وَالْقَتْلٰی اِلَی الْمَدِیْنَۃِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۵۵۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ ربیع بنت ِ معوذ بن عفراء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: ہم رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ جہاد کرتی تھیں، جس میں ہم لوگوں کو پانی پلاتیں، ان کی خدمت کرتیں اور زخمی لوگوں اور شہداء کو مدینہ منورہ میں منتقل کرتی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.4959 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۵۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۸۸۳، ۵۶۷۹ (انظر: ۲۷۰۱۷)